: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے ضلع ودیشا ہیڈکوارٹر پر وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ایک
لیڈر کا ہفتہ کے روز قتل ہوجانے کے بعد ہونے والے پر تشدد واقعات کے
سبب کل سے شہر میں کرفیو لگا دیا گیا تھا، جس میں آج کسی قسم کی نرمی
نہیں
دی گئی ہے۔ودیشا ضلع کلکٹر انیل سچاري نے ٹیلیفون پر یو این آئی کو بتایا کہ کرفیو میں ابھی کوئی ڈھیل نہیں دی گئی ہے۔حالات کا تجزیہ کیا جا رہا ہے، جائزہ میٹنگ کے بعد ہی کوئی مہلت دیے جانے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔